حرف محرمانہ از غلام جیلانی برق | Harf E Mehrmana By Dr Ghulam Jillani Bark William Walker

Regular price $ 175.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

حرف محرمانہ از غلام جیلانی برق | Harf E Mehrmana By Dr Ghulam Jillani Bark William WalkerBook Name: Harf E Mehrmana Auther: Dr Ghulam Jillani Bark Book Publisher: Al Faisal Publishe Edition: New Book Code: 5776 Quality: Paperback Language: Urdu Format: Paperback Category: General Book

اس کا مطلب یہ تسلیم کرنا ہے کہ دنیا میں مختلف سماجی اور معاشی نظام رکھنے والے ملک بیک وقت ہو سکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ماننا ہے کہ چونکہ نئی سوشلسٹ ریاستیں پیدا ہو گئی ہیں اور پرانی سرمایہ دار ریاستوں کے پہلو بہ پہلو وہ بھی ترقی کر رہی ہیں اس لیے ان کے درمیان پر امن معاشی تعلقات اور باقاعدہ تجارتی و تہذیبی رابطے قائم ہو سکتے ہیں اور ہونا چاہئیں اور گرم جنگ کا تو ذکر ہی کیا سرد جنگ تک نہ ہونا چاہیے ۔ یہ اس بات کو ماننا ہے کہ وہ تمام تصادم اور جھگڑے جو ریاستوں کے درمیان ہوں مفاہمتی گفتگو کے ذریعے طے کیے جائیں جنگ کے ذریعہ نہیں۔ پر امن بقائے باہم کی پالیسی اس قطعی قابل احترام حق سے پیدا ہوتی ہے کہ ہر قوم خود اپنے لیے موزوں سماجی نظام کا انتخاب کر سکتی ہے۔ پر امن بقائے باہم کی صورت سرمایہ دار ملکوں کے اندر در میان پر امن بقائے باہم کی پالیسی پر عمل پیرا رہی ہے۔

ان کے بارہ افسانوں کا اردو روپ آپ کی خدمت میں پیش ہے۔ ان افسانوں کے موضوعات گارشیا کے روایتی موضوعات ہیں جس میں اپنے آبائی علاقے اور خاص طور پر آبائی گاؤں سے جڑی کہانیاں پیش کی گئی ہیں، اس خطے کے لوگوں کی بود و باش ، ثقافت ، سوچ ، کاروباری رجحانات ، سیاسی ، ابتری کی صورت حال، اس کے علاوہ فلسفہ موت وحیات الہیات، اور مافوق الفطرت جیسے اچھوتے موضوعات کو بھی چھیڑا گیا ہے۔

ڈاکٹر سہیل تاج کی زیر نظر مرتبہ کتاب میں عکسی مفتی کی زندگی ، ان کے خیالات و افکار اور خدمات کو انتہائی منفرد انداز سے پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں قدرت اللہ شہاب، اشفاق احمد، بانو قدسیہ، ممتاز مفتی اور خود عکسی مفتی کے حوالے سے بہت سے منفرد، دلچسپ اور اہم گوشوں پر سے پردہ اٹھایا گیا ہے جو قارئین کے لیے آگہی معلومات اور انکشافات کے نئے دروازے کھولتی ہے۔

ترجمہ علی احمد چودھری

تلسی پاوس کے سمے، دھری کوکلن مون

Auther: Depty Nazir Ahmed

مصنف کے بارے میں: ڈاکٹر ناصر عباس نیر عہد ِ حاضر کے ممتاز نقاد اور افسانہ نگار ہیں۔ وہ اردو میں مابعد نوآبادیاتی مطالعات کے بنیاد گزار ہیں۔ ان کی تنقیدی کتب میں ’جدیداور مابعد جدید تنقید‘، ’لسانیات اور تنقید‘، ’متن سیاق اورتناظر‘، ’مجید امجد: حیات، شعریات اور جمالیات‘،’ مابعد نوآبادیات: اردو کے تناظر میں‘،’ ثقافتی شناخت اور استعماری اجارہ داری‘، ’اردو ادب کی تشکیل جدید‘(دو مرتبہ ایوارڈ یافتہ )، ’اُس کو اِک شخص سمجھنا تو مناسب ہی نہیں‘(ایوارڈ یافتہ)،نظم کیسے پڑھیں‘،’ جدیدیت اور  نو آبادیات‘ اور دیگر کتب شامل ہیں۔ ’ایک زمانہ ختم ہوا ہے ‘،ان کے افسانوں کاچوتھا مجموعہ ہے ۔’ خاک کی مہک‘ ’ فرشتہ نہیں آیا‘ اور’ راکھ سے لکھی گئی کتاب‘ ان کے پہلے تین مجموعوں کے نام ہیں۔ وہ اردو سائنس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کے عہد ے پرفائز رہے ہیں اور آج کل اورینٹل کالج ،پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ء اردو سے  وابستہ ہیں۔

Book Code: 5798

“بنتِ داہر” کا پلاٹ جامد نہیں ہے۔ مکالمے اِس ناول کی جان ہیں جن میں پرانی رسومات کا ذکر اور جدید روحِ عصر دونوں موجود ہیں۔ مقصدی ناول ہونے کی وجہ سے مکالمے اپنی اپنی جگہ خوبصورت Patchwork ہیں جن کی مستقل نامیاتی حیثیت بھی ہے، چنانچہ اِنھیں شارٹ فلم کی صورت میں کامیابی سے چلایا جاسکے گا اور تحریروں میں اقتباس بھی کیا جاتا رہے گا۔ سارے ناول اور مکالموں کی لفظیات حیران کن حد تک تازہ اور چست ہے۔

انسانوں سے ہر طرح کی تجارت اورتعلق بالکل منقطع کرتے ہیں اور انسانوں کے مظالم بھلا کر ایک خوشحال زندگی گزارنے کا خواب دیکھتے ہیں۔

Abdul Mughni

PARESHAN HONA CHORIYE JEENA SHURU KIJIYE By Dale Carnegie

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your حرف محرمانہ از غلام جیلانی برق | Harf E Mehrmana By Dr Ghulam Jillani Bark William Walker orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your حرف محرمانہ از غلام جیلانی برق | Harf E Mehrmana By Dr Ghulam Jillani Bark William Walker ships.

Need Help?
Questions about حرف محرمانہ از غلام جیلانی برق | Harf E Mehrmana By Dr Ghulam Jillani Bark William Walker, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for حرف محرمانہ از غلام جیلانی برق | Harf E Mehrmana By Dr Ghulam Jillani Bark William Walker in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>